the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد۔29۔جنوری(اعتماد نیوز)آج صبح گجرات کے احمد آباد میں ممبئی ۔احمد آباد قومی شاہراہ پر والوو بس اور آئیل ٹینکر کے درمیان ٹکر کی وجہ سے بھیانک سڑک حادثہ پیش آیا۔جسکی وجہ سے اس حادثہ میں 7افراد جاں بحق ہوگئے۔اور 14افراد زخمی



ہوگئے۔ بتایا جاتا ہے کہ ڈیزل ٹینکر نے والوو بس کو ٹکر دینے کی وجہ سے اچانک آگ کے شعلے نلک گئے۔واقعہ کی اطلاع پاتے ہی مقام حادثہ پر پولیس پہونچ کر زخمی افراد کو فوری دواخانہ منتقل کر دیا۔تاحال زخمی افراد میں سے چند کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.